Article
باجوڑ میں تحریک نفاذ شریعت محمدی ( تور پٹکی ): پس منظر ، ابتداء ، جنگ کے نقصانات اور اثرات
پس منظر/ ابتداء:تحریک نفاذ شریعت محمدی کی بنیاد مالاکنڈ ڈویژن میں صوفی محمد نے 1992ء میں رکھی۔ اس کے ایک سال بعد اس تحریک کی شاخیں مختلف علاقوں میں پھیلنے لگیں اور باجوڑ میں اگست 1993ء میں امیر شیر بہادر نے اس تحریک کا آغاز کیا۔ باجوڑ کی شاخ اس تحریک کے لیے اس لیے بھی اہم تھی کہ نومبر 1994ء میں اس شاخ نے اپنی مسلح کارروائیوں کا آغاز کیا اور پورے باجوڑ میں فوجی چیک پوسٹوں پر حملے کرنا شروع کر دیئے۔تحریک نفاز شریعت محمدی کا جھنڈا کالے رنگ کا تھا ۔ تحریک کا ہر ورکر کالے رنگ کی پگڑی باند... مزید پڑھیں